لکیر

میرا وجود ہے اگر فقطدو نقاط کے بیچ کی لکیروہ لکیر پھر جتنی طویل ہو..یا ہو تب سے اب تلک اور بسRead more …

ابد

کیا ابد ازل کا پابند نہیں ہے؟تو ہے ہی ہمیشہ سے تو تو ہے ہی ایسےمجھسے پوچھا ہی نہیں مجھکو بنانے والےاور بیکار ابد مجھکو تھما ڈالا ایسےRead more …